پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، طے شدہ دورے بھی معطل

اسلام آباد – پاکستان نے ایران واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا، جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک سے جانے کی بھی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نیوزبریفنگ میں ایران واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اور بھی تشویشناک بات ہے کہ یہ غیر … پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، طے شدہ دورے بھی معطل پڑھنا جاری رکھیں